-
ایران و پاکستان دوبرادراورعظیم دوست
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ اور قومی دن کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران سے صرف احترام کی زبان میں ہی بات ہوسکتی ہے، صدر حسن روحانی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور رہبرانقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں بٹیں گے۔
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں امریکہ مردہ باد کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹آج اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ترانہ - اللہ و اکبر خمینی رہبر
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2017
-
اسلامی انقلاب عوام میں شعورو بیداری کا سبب
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶مغربی میڈیاکے پروپگنڈوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب منزل کی جانب گامزن ہے۔
-
عظیم رہبر کی قیادت میں عظیم انقلاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۵تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔
-
جماعت اسلامی: ایران کا اسلامی انقلاب ساری دنیا کیلئے روشن مثال
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب ساری دنیا کیلئے روشن مثال ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب اسلامی اور شہدائے انقلاب کو خراج عقید ت پیش کیا -
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔