-
جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں عمان کی ثالثی میں منعقد ہوا ۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر زراعت رانا تنویر حسین اور وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی ۔
-
ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج جنوری کے مہینے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
جنیوا؛ عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں عمان کی ثالثی میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری افواج نے خلیج فارس میں "آبنائے ہرمز سمارٹ کنٹرول" کے نام سے بحری مشقیں شروع کی ہیں
-
منصفانہ معاہدے کے لیے جنیوا آئے ہیں،دھمکیوں کے آگے سرنہیں جھکائيں گے: سید عباس عراقچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حقیقی جدت عمل کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کے حصول کے لئے جنیوا آيا ہوں اور جو چیز ہرگز ہمارے ایجنڈے میں نہيں ہے وہ دھمکیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا ہے ۔
-
ایرانی وزيرخارجہ سے نہایت گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں : رافائل گروسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی ابھی کل جنیوا میں ہونے والے اہم مذاکرات کی تیاری کے تناظر میں ایرانی وزيرخارجہ سے گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدگی سے شریک ہے، تاہم صہیونی حکومت ان مذاکرات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات سفارت کاروں اور ماہرین کے ہمراہ جوہری مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد اور سفارتی مشاورت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے۔
-
یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ سیکورٹی کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین کو " بوکھلاہٹ کا شکار" اور ایران میں ہونے والی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر قرار دیا ہے۔