SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ایران

  • پالنگان کا جشن ہزار دف

    پالنگان کا جشن ہزار دف

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    ایران کے صوبہ کردستان کے ضلع کامیاران کے سیاحتی علاقے پالنگان میں جشن ہزار دف منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں کے دف بجانے والوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس جشن میں بڑی تعداد میں موسیقی میں دلچسپی رکھنے والوں، بعض سرکاری عہدیداروں،سیاحوں اور مقامی آبادی کے لوگوں نے حصہ لیا۔

  • خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف

    خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی صیہونی مافیا کی حمایت کو خطے میں بدامنی کا سبب قرار دیا ہے

  • ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی: اسماعیل بقائی

    ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی: اسماعیل بقائی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی

  • جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

    جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔

  • ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل

    ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی

    تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ہم تجربے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے آگے بڑھنا ہوگا

  • ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں

    ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸

    امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔

  • ہم کشدیدگی نہیں چاہتے لیکن اپنے اصولوں سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر ایران

    ہم کشدیدگی نہیں چاہتے لیکن اپنے اصولوں سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر ایران

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴

    ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے، تاہم کشیدگی نہیں چاہتے۔

  • بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے

    بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    ایران کی قومی بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مالدیپ کو شکست دے کر دسویں ایشیائی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

  • ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف

    ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
    جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
    ۱۱ hours ago
  • اقوام متحدہ کے غزہ کے حالات پر پھر تشویش ظاہر کی
  • غزہ پر صیہونی جارحیت اور عالمی خاموشی جاری
  • ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار
  • فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS