-
مردہ باد امریکہ- تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا
-
کهگیلویه و بویراحمد کا جنت نظیر علاقہ کوہ گل
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے علاقے سی سخت میں واقع جنت نظیر کوہ گل نامی جھیل اپنے نیلے رنگ اور خوبصورت پھولوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
فرانسیسی ہنرمند کے ایران سے متعلق فن پارے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴Aline Zalko's نامی معروف ہنرمند نے اپنے دورہ اصفہان کو اپنے ہنر میں قید کرلیا۔ ان کی ڈرائنگ کا یہ مجموعہ فرانسیسی میگزین Le Parisien Magazine کی زینت بنا۔