-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو پیر کے روز اپنے اختتام کو پہونچا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰علی شمخانی کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بغداد پہنچا ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی امور کے ماہرین شامل ہیں۔