-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی ریلیاں، ایرانی عوام کی پُرجوش اور بھرپور شرکت
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵ایرانی عوام نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ایران کے گوشہ و کنار میں 22 بہمن (11 فروری) کی مناسبت سے نکالی جانے والی عظیم الشان ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اسلامی نظام اور انقلاب کے نظریات اور اقدار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
تہران میں خزاں کے دن
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔
-
ایران کے صوبہ سنندج کے جنوب مشرق میں واقع گاوں صلواتآباد
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶فوٹو گیلری