فوٹو گیلری
ایران کے تاریخی شہراصفہان نصف جہاں کے زاینده رود میں پانی آنے کے بعد ایک بار پھر یہاں عوام کی بڑی تعداد سیر سپاٹے کیلئے آ رہے ہیں اور یہاں کی خوبصورت اور دلنشین فضا سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔