-
ایرانی فلم کاشی و فیروزہ بین الاقومی ایوارڈ کے لیے نامزد
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲ایران فلم دم غروب زعفرانیہ، وومن سینما اینڈ آرٹ فلم فیسٹول کے لیے نامزد ہوگئی۔
-
ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔
-
بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کی تالیف سال کی بہترین تالیف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اسلامی تعاون تنظیم کے سائنسی ادارے کامسٹک نے نینو اسکوپک حساب کتاب سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تالیف کردہ کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیا ہے۔
-
ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قومی منصوبوں کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ایران میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔