-
بارک اوباما اورٹرمپ میں ٹھن گئی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴امریکہ کے موجودہ اور سابق صدور کے مابین ٹیلیفون کالز کے مسئلے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور اوباما آمنے سامنے
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج اور سیکیورٹی لیکس میں سابق صدر اوباما کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لیکس ملک کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
-
امریکہ کے موجودہ اور آئندہ کے صدر کے درمیان ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ میں طبقاتی فاصلہ کافی بڑھا ہے، بارک اوباما کا اعتراف
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں طبقاتی فاصلے، غربت اور قومی اختلافات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
باراک اوباما کا ویٹو امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ نے رد کر دیا
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴امریکی سینیٹ کی جانب سے گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے دہشت گردانہ حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین کو سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلانے کے بل پر صدر اوباما کے ویٹو کو مسترد کیے جانے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے بھی اس ویٹو کو مسترد کر دیا اس طرح باراک اوباما کے دور حکومت میں پہلی بار ان کے ویٹو کو رد کیا گیا ہے۔
-
غیرمعمولی فوجی امداد کا معاہدہ کرنے پر نیتن یاہو کا باراک اوباما سے اظہار تشکر
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فوجی امداد کا تاریخی معاہدہ کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
شام میں فوجی ہم آہنگی کے بارے میں پوتن اور اوباما کی گفتگو
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲امریکہ اور روس کے سربراہان مملکت نے، شام میں فوجی ہم آہنگی میں اضافے کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-
-
اورلینڈو واقعہ ملک کے اندر پائی جانے والی انتہاپسندی کا نتیجہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کسی بڑی سازش کا حصہ ہے۔
-
اوباما کی ہیرو شیما آمد کے خلاف مظاہرہ، جاپانیوں کے زخم ہرے ہو گئے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲جاپانی عوام کے امریکہ مخالف مظاہروں کے دوران ہیروشیما میں ایٹمی یادگار پر حاضری دینے والے صدر اوباما نے عذرخواہی کے بجائے، دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی مخالف حملے جاری رہنے پر اوباما کی تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۰امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستان میں دہشت گردی مخالف حملے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-