-
کردوں کا فوج میں شمولیت پر آمادگی کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱شام میں کردوں نے فوج میں شمولیت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
شامی فوجی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲شام اور ترکی کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ انجام پایا۔
-
شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱جنیوا میں شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
-
ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی شام میں روسی فوج کا گشت + ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹روس کی افواج نے شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کیا جس پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔
-
ایران شام کے قومی اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے : سید عباس موسوی
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شمالی شام کے حالات کے سلسلے میں روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو شام کی ارضی سالمیت اور اقتداراعلی کے تحفظ پر منتج ہو۔