-
نائیجیریا بھوک مری کا شکار
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴یورپی ممالک نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 800،000 سے زیادہ لوگوں کی امداد کو کاٹ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے بھوک مری کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ 27 ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵نائیجیریا میں بوکو حرام کے فوجی چھاؤنی پر حملے میں 11 فوجی اور 16 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔
-
نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ 30 ہلاک وزخمی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
نائیجیریا: خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶نائیجیریا کے شمال مشرقی حصے میں آج ایک خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کیمرون میں خواتین کے خودکش حملے میں 11 جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴افریقی ملک کیمرون میں 2 خواتین کے خودکش حملے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام دہشتگردوں کے مابین فائرنگ میں 15 فوجی اہلکارزخمی ہو گئے ۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱شمال مشرقی نائیجیریا میں فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کا حملہ، دسیوں فوجی ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کے حملے میں نائیجیریا کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بوکو حرام کے خلاف نائیجیریا کی فوجی کارروائی
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷نائیجیریا کے صوبے بورنو میں اس ملک کی فوج اور بوکو حرام گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔