-
نائیجیریا: بوکوحرام کے حملے میں چوبیس افراد جاں بحق
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰نائیجیریا کے صوبے آداماوا میں واقع کودا نامی دیہات میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے تشییع جنازہ میں شامل لوگوں پر حملہ کر کے چوبیس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
نائیجیریا: بوکوحرام نے تین خواتین کو اغوا کر لیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے سے تین خواتین کو اغوا کر لیا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے دس عناصر ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے دس عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
نائیجر: بوکوحرام نے بوسو شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے عناصر نے پیر کے دن نائیجر کے سرحدی شہر بوسو پر ایک بار پھر قبضہ کر لیا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
-
بوکو حرام کے سرغنوں کی خود سپردگی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۸نائیجیریا کے فوجی ذرائع نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے بعض سرغنوں کے ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو فوج کے حوالے کرنے کی خبر دی ہے۔ ہمیڈو بوبا ، موسی بوبا اور علی ادریسا بوکو حرام کے تین ایسے سرغنے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کوفوج کے حوالےکر دیا ہے۔
-
نائیجیریا: مسجد پر خودکش حملہ بائیس نمازی جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۶نائیجیریا کے شہر میدوگوری کی ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں بائیس افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴کیمرون کی فوج نے کہا ہے کہ نائجیریا میں بوکو حرام کے نوے سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۷افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملوں میں دسیوں افراد جاں بحق
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں واقع دو دیہاتوں پر دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے حملوں میں تیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔