-
ہندوستان: ڈاکٹروں کا احتجاج جاری مریضوں کو پریشانی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
-
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کی غرض سے تحریک مزاحمت شروع کرنے اور صیہونی حکومت کے ہر قسم کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پرپابندی کے خلاف ہڑتال
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ہندوستان کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال جاری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱یاسین ملک کی گرفتاری اور ان پر پی ایس اے عائد کرنے پر بطور احتجاج مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر آج وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ہڑتال سے کشمیر کے طول وعرض میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں پر احتجاج اننت ناگ اور کولگام میں ہڑتال
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور حریت کانفرنس نے کل عام ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ہندوستان میں حکومت مخالف پارٹیوں کے لیڈروں نے ہڑتال کے موقع پرگاندھی کوخراج عقیدت پیش کیا۔
-
سپریم کورٹ میں دفعہ 35 اے پر سماعت کشمیرمیں ہڑتال
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸ہندوستان کی سپریم کورٹ میں دفعہ 35 اے پر سماعت کے دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے اور دکانیں بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔