سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مغرب کی اسلام مخالف پالیسیوں کو ذمہ دار قرارد یتے ہوئے مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور بغداد اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے کسی سے اجازت نہیں لیں گے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار نہ صرف یمن پر مسلط کردہ جنگ پر خاموش ہیں بلکہ وہ جارحیت کرنے والوں کو مہلک ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں.