-
امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کو صداقت سے عاری قرار دیا ہے۔
-
سعودی حکومت دہشتگردانہ افکار کا سرچشمہ ہے
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو اپنے وعدے پر عمل کرنا ہوگا: ایران
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی میکنزم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی ممالک کم سے کم وقت میں اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ۔
-
وارسا اجلاس یورپ اور ایران کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی امریکی سازش
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔
-
یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
-
مالی ٹرانزیکشن کا سسٹم فعال کرنے میں یورپی تعلل پر تنقید
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ