-
بچاتے تو کیا، ڈبونے پر تُل گئے یونانی ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں یونان کے کوسٹ گارڈز کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے ٹیوب بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کی جان بچانے کے بجائے انہیں ڈبونے کی کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونانی پولیس نے بحیرہ روم میں سرگرداں غیرملکی تارکین وطن کی جانب گولیاں چلائیں اور انکی بوٹ میں سوراخ کرنے کی کوشش کی جبکہ کشتی میں سوار پناہگزیں فریاد کرتے رہ گئے۔
-
رکنیت کے معاملے پر ترکی کا یورپی یونین کو سخت انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے۔
-
یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔
-
ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اپنے تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔
-
سخت ہے دربدری ۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳امریکہ سے ملنے والی میکسیکو کی سرحد پر اقتصادی و معیشتی بحران کا شکار بہت سے تارکین وطن اپنے ملک سے امریکہ کا رخ کر رہے ہیں اور سرحدی حصار کو پھاند کر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس پورے عمل کے دوران انکے بہت سے خطرات، پریشانیوں اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امریکی بارڈر سیکورٹی فورسز انہیں روکنے یا منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بھی سہارا لیتے ہیں۔
-
مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
-
حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶مغرب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چھے سو سے زائد پناہ گزیں جو گیارہ کشتیوں میں سوار ہو کر اسپانیا پہونچنا چاہتے تھے، انہیں نجات دلا دی گئی۔
-
درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!