• حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو

    حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶

    مغرب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چھے سو سے زائد پناہ گزیں جو گیارہ کشتیوں میں سوار ہو کر اسپانیا پہونچنا چاہتے تھے، انہیں نجات دلا دی گئی۔

  • درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱

    میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!

  • روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو

    روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵

    میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • امریکا، مجسمہ آزادی پر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    امریکا، مجسمہ آزادی پر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶

    نیویارک کے مجسمہ آزادی پر ایک امریکی خاتون نے مظاہرہ کیا۔ 44 سالہ تھیرس پیٹریشیا اوکومو کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مذکورہ خاتون امیگریشن پالیسی کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔

  • غیر ملکی تارکین وطن کی کشتی ڈوبی۔ ویڈیو

    غیر ملکی تارکین وطن کی کشتی ڈوبی۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲

    بحیرہ روم کے راستے یورپی ممالک کا رخ کرنے والے وقت کے مارے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔

  • ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸

    پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔

  • ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ کے نئے غیر انسانی ایمیگریشن قانون کے خلاف ہونے والے اعتراضات وائٹ ہاؤس کے اندر تک جا پہونچے۔ ٹرمپ کے اس غیر انسانی اور گھناؤنے قانون کے سبب غیر ملکی پناہ گزیں بچوں کو انکے ماں باپ سے جدا کر کے ایک الگ جگہ قید کیا جا رہا ہے۔