-
با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت احکامات کے بعد اب امریکہ میں رہ رہے پناہ گزینوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔اس وقت سینکڑوں پناہ گزیں اپنے نکالے جانے سے قبل ہی امریکا کے پڑوسی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ شاید با عزت زندگی کی کوئی راہ نکل آئے۔
-
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵رضاکارانہ طور پر وطن واپسی پروگرام کے تحت رواں سال پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے مزید 9 ہزار9 سو37 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔
-
کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جان کی بازی ہارگئے۔
-
۵۶۰ پناہ گزینوں کی جان بچی ۔ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲میڈیٹیرین سی (بحیرہ روم) میں سرگرداں پانچ سو ساٹھ تارکین وطن غیر محفوظ کشتیوں پر سوار تھے جنہیں اٹلی کے امدادی کارکنوں نے لیبیا کے ساحل پر نجات دلائی۔جان بچنے پر جہاں کچھ لوگ تالیاں بچانے لگے وہیں کچھ کی آنکھوں میں آنسو بھی اتر آئے۔