ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i330620-ٹرمپ_کے_خلاف_پورا_امریکہ_سڑکوں_پر!_ویڈیو
پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran