بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i333827-بنگلہ_دیش_میں_روہنگیا_مسلمانوں_کی_صورتحال_تصاویر
میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran
  • بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر

میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔