-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
تائیوان: 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بھیانک طوفان نے مچادی تباہی، بجلی منقطع، درجنوں ہلاک اور زخمی + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔
-
یمن کا وعدہ پورا ہو گيا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
گردابی طوفان " ریمل " نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
-
تحریک انصاف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔