-
قرآن پر عمل، استقامت و ترقی کی ضمانت ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآنی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
-
بین الاقوامی قرآن کریم کے مقابلوں کا اختتام
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۰فوٹو گیلری
-
تہران قرآنی مقابلوں کا میزبان ۔ تصاویر !
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم سے متعلق پینتیسویں بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا بھر کے دسیوں ممالک سے قُراء اور حفاظ کرام نے شرکت کی ہے۔
-
تہران میں قرآن مجید کے 35 ویں عالمی مقابلے
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴فوٹو گیلری
-
حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
-
تلاوت سورہ رحمٰن
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن سید جواد حسینی کی بنگلا دیش میں عالمی قرات قرآن کے مقابلے میں سورہ رحمٰن کی بہترین تلاوت
-
حفظ، قرائت اور قرآنی علوم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلے
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹تہران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دنیا کے ایک سو تیس قاریان، حافظین اور محققین شرکت کریں گے