-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کو انڈا مارنے والا شخص گرفتار
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸ٹوئیٹر پر سامنے آنے والی تصاویر سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو لیون شہر کے دورے کے دوران ایک شخص نے انڈا دے مارا۔
-
شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
-
لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران میں نمازعید الاضحیٰ کے اجتماعات- تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات منعقد کئے گئے
-
ایران میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے مناظر- تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے مناظر
-
ڈنمارک میں پابندی حجاب کے خلاف مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں چہرے پر لگائے جانے والے نقاب پر مکمل پابندی کے بعد سینکڑوں خواتین نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی سربراہی میں پر امن مظاہرے کئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ یہ پابندی خواتین سے انکے حقوق سلب کئے جانے کے مترادف ہے جسے قبول نہیں کرتے۔ یہ مظاہرہ ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے نقاب پر پابندی اور خلاف ورزی پر جرمانہ لگائے جانے کے قانون کے اجرا کے پہلے دن ہی کئے گئے ہیں۔
-
ایران میں صدی کا سب سے طویل چاند گرہن
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں صدی کے سب سے طویل چاند گرہن کے نظارے