اب دور ہی کچھ ایسا آگیا ہے کہ لوگ اپنے مہمانوں کو چائے پیش کرنے اور کھانا کھلانے کے بجائے انہیں وائی فائی کا پاسورڈ پہلے پیش کرتے ہیں !
اگر ہمارے بچوں کو کارٹون فلموں میں اس طرح کے کردار دکھائے جاتے تو شاید زندگی میں بہت سارے مسائل کا حل بچے خود ہی ڈھونڈ لیتے
ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
Aline Zalko's نامی معروف ہنرمند نے اپنے دورہ اصفہان کو اپنے ہنر میں قید کرلیا۔ ان کی ڈرائنگ کا یہ مجموعہ فرانسیسی میگزین Le Parisien Magazine کی زینت بنا۔
میں انقلاب کے ابتدائی ایام میں ہندوستان گیا اور وہاں کے تقریبا تمام بڑے سیاسی اور ثقافتی مراکز کا دورہ کیا، جس جگہ بھی گیا، میں نے دیکھا کہ انقلاب اور امام خمینی ہم سے پہلے وہاں موجود ہیں۔
ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز