رہبر معظم کا سفر ہندوستان
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran
میں انقلاب کے ابتدائی ایام میں ہندوستان گیا اور وہاں کے تقریبا تمام بڑے سیاسی اور ثقافتی مراکز کا دورہ کیا، جس جگہ بھی گیا، میں نے دیکھا کہ انقلاب اور امام خمینی ہم سے پہلے وہاں موجود ہیں۔
میں انقلاب کے ابتدائی ایام میں ہندوستان گیا
اور وہاں کے تقریبا تمام بڑے سیاسی اور ثقافتی مراکز کا دورہ کیا،
جس جگہ بھی گیا، میں نے دیکھا کہ انقلاب
اور امام خمینی ہم سے پہلے وہاں موجود ہیں۔
20 may 1991