-
پاکستان کے وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین سینیٹ کے بارے میں بیانات نامناسب ہیں جب کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق پورا کرلیں۔
-
جنیوا مذاکرات میں سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے، شامی مندوب
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸جنیوا مذاکرات میں حکومت شام کے خصوصی نمائندے بشار الجعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دیمستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی ججوں پرکڑی نکتہ چینی
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں ہار جاؤں گا تو یہ ان کی بھول ہے میں ہارنے والا نہیں ہوں۔
-
امریکی مندوب کے ایران مخالف بیان پر خود امریکا میں تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کے ایران مخالف بیان پر خود امریکا کے اندر مختلف حلقوں نے شدید تنقید کی ہے
-
ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵امریکی صدر کی جانب سے نسل پرست پولیس افسر کو معاف کرنے کے بعد انھیں نسل پرستانہ اور مہاجر مخالف اقدامات کے باعث ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں کی تنقیدوں کا سامنا ہے
-
خفیہ اطلاعات عام کرنے پر مانچیسٹر کے میئر کی امریکا پر سخت تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰مانچیسٹر کے میئر نے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی خفیہ اطلاعات لیک کرنے پر امریکا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے
-
ٹرمپ کی پالیسی امریکا کی تنہائی کا باعث
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی دانشوروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکا کوتنہا کر دیا ہے۔
-
ہیومین رائٹس واچ کی حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ہیومین رائٹس واچ نے بحرین سے متعلق انسانی حقوق کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے کی بابت حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی، ٹرمپ کے دعوے کے لیے شواہد حاصل کرنے میں ناکام
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶امریکہ کی اندرونی سلامتی کے عہدیدار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسیوں کی توجیہ کے لیے قابل قبول شواہد تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔