SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔

  • روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح  واضح

    روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

  • امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

  •  شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام

    شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔

  • ایرانی پروازوں کی منسوخی سے متعلق بیروت میں تعینات ایرانی سفیر کا بیان

    ایرانی پروازوں کی منسوخی سے متعلق بیروت میں تعینات ایرانی سفیر کا بیان

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱

    بیروت میں متعین ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہر ہفتے بیروت جانے والی دو ایرانی پروازوں کے اجازت نامے کی منسوخی کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت لبنان ایرانی پروازوں کی جگہ دیگر پروازوں کو دینا چاہتی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔

  • ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔

  • کشمیری عوام نے حق ادا کردیا

    کشمیری عوام نے حق ادا کردیا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    ایران کےاسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر سخت سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔

  • تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی

    تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔

  • آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲

    خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مقاومت اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے۔

  • ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا

    ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵

    ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    ۶ hours ago
  • ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
  • کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
  • قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS