-
مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے مارچ کے مہینے میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کو روزانہ اکیس لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶عالمی منڈی میں ایران کے خام تیل کی قیمت میں تقریبا چار ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
انقرہ، تہران اور بغداد عراقی کردستان کا تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے: اردوغان
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ انقرہ، تہران اور بغداد عراقی کردستان کا تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہندوستان کے لیے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰ہندوستان کے لیے ایران کی تیل کی برآمدات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد سے یورپ کے لئے ایران کے تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران سے ایشیائی ملکوں کے لئے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ایران سے ایشیائی ملکوں کےلئے تیل کی برآمدات میں، دو ہزار سولہ کے مقابلے میں ستّر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ کے لیے ایران کے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶یورپی ملکوں کے لیے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں دس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران ، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران ، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے
-
دوسرے ملکوں میں مداخلت کا شاخسانہ، سعودی عرب دس ارب ڈالر کا قرضہ لینے پر مجبور
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹سعودی عرب غیرملکی بینکوں سے دس ارب ڈالر کا قرضہ لینے پر مجبور ہو گیا۔