-
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
تہران میں رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ -عاشقان ولایت کا عظیم الشان اجتماع
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے شرکت کی -
-
پورا ایران، امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیوز
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد امریکا کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
ایران میں امریکہ مخالف ریلیاں
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا نماز جمعہ کے بعد ایک بار پهر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھے گی۔
-
ایرانی عوام نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
-
تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا تجارتی حجم قابل تعریف ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران نے آج مختلف علمی و سائنسی میدانوں میں نام پیدا کیا ہے اور امریکی پابندیوں کے باوجود اس وقت ایران کا تجارتی حجم قابل تعریف ہے۔
-
ایران کے ہنگاموں میں عالمی سامراج کا ہاتھ تھا، خطیب نماز جمعہ تہران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے حالیہ ہنگاموں کے پیچھے عالمی سامراج کا ہاتھ ملوث تھا۔
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔