-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
ایران عنقریب ایک عظیم اقتصادی طاقت میں تبدیل ہو جائے گا، خطیب جمعہ تہران
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے نظریات نے اسلام کی طاقت میں اضافے اور خطے میں امریکی اثر و رسوخ میں کمی کا راستہ ہموار کر دیا۔
-
نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰نمازِ جمعہ کا فائدہ اور فلسفہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسے ہیں؟ کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟ کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۹فوٹو گیلری
-
امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔
-
ایران میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت اورر سپاہ کے حق میں ریلیاں
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۱فوٹو گیلری
-
امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۹ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔