-
یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: محمد علی الحوثی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم خون ریزی کے خاتمے اور یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔