-
امریکہ ایران سے جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، شیخ نعیم قاسم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور ٹرمپ کے جنگ پسندانہ بیانات سے پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
-
دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲فوٹو گیلری
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
-
علاقے میں نئی نفسیاتی جنگ کے اہداف کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا انتباہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے علاقے میں جنگ کے بارے میں افواہ کو وسیع پیمانے پر نفسیاتی جنگ قرار دیا اور نئی نفسیاتی جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا-
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کےایران مخالف بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، مشرق وسطی کے حساس علاقے میں اپنے عزائم میں ناکامی کے بعد دھونس و دھمکی پر اتر آیا ہے۔