-
اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۹اسرائیلی کی فوجی قیادت کے بڑے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں کہا کہ وہ پورے مشرق وسطی کے علاقے میں اسرائیل کے بعد دوسری سب سے طاقتور فوج ہے تو ہمیں یہ سن کر حیرت نہیں ہوئی۔
-
مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد، اسرائیل میں کھلبلی!!! + مقالہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱اسرائیل کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی " البٹ ماریخوت" نے بتایا ہے کہ اسے "سائر-6" جنگی بیڑے پر الیکٹرانیک اسلحہ نصب کرنے کا ٹینڈر ملا ہے کو اگلے سال سے اسرائیل کے گیس کارخانوں کی حفاظت کے لئے تیعنات کئے جائیں گے۔
-
یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
اسرائیلی طلسم ٹوٹا، حزب اللہ نے جاری کیا بے نظیر ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےحزب اللہ کے جانبازوں کی ملاقات
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲فوٹو گیلری
-
حزب اللہ نے یوں اسیرکیا اسرائیلی فوجیوں کو ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱دو ہزار چھے میں ہونے والی ۳۳ روزہ جنگ سے قبل حزب اللہ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے متعدد کو ہلاک اور ان میں سے دو فوجیوں کو اسیر بنایا تھا۔ انہیں دو اسیروں کو آزاد کرانے کے بہانے اسرائیل نے حزب اللہ پر چڑھائی کی تھی مگر اسے منھ کی کھانی پڑی۔اسرائیلی دہشتگردوں کے اسیر ہونے کا لمحہ اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
-
علاقے کی صورتحال استقامتی محاذکے حق میں تبدیل ہوگئی
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ