-
حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب (ع) کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ (امام خامنہ ای، 20 نومبر 2013)
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
شام، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی نئی ضریح کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔
-
دہلی میں سیده زینب سلام الله علیہا کی شخصیت پر سیمینار
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کی شہادت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی نے بھی شہداء میں شامل ہو گئے۔
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔