Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran

شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔

جیسے ہی اس نئی ضریح کی رونمائی ہوئی بڑی تعداد میں زائرین اس وقت وہاں موجود تھے۔ 

ٹیگس