Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran
  • شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کی شہادت

شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی نے بھی شہداء میں شامل ہو گئے۔

ایسنا کی رپورٹ کے مطابق پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کا تعلق سپاه پاسداران انقلاب اسلامی IRGC  کی بری فوج سے تھا اور ان کا شمار امیرالمومنین (ع) یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انفنٹری کالج کے افسروں اور اسی طرح شام میں فوجی مشیروں میں ہوتا تھا۔

پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہر کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے اور اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔

اس خبر کی مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

 

ٹیگس