-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱یمن کے دارالحکومت صنعا کو عید میلاد النبی اور ہفتۂ وحدت کی آمد پر نہایت دلربا انداز میں سجایا گیا ہے۔ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے اور انکے دلوں میں محبت رسول و آل رسول علیہم السلام کا ایک دریا موجزن ہے۔
-
فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں گستاخ رسول کا پرچم نذر آتش
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵حضرت رسول رحمت (ص) کی شانِ اقدس میں فرانسیسی صدر کی گستاخی سے ناراض مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے باشندوں نے فرانسیسی پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔