• فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

    فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶

    فرانس میں حکومت کی سکیورٹی و اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے پولیس کی ویڈیو بنانے یا فوٹو لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوام میں خاصا غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی پولیس عوام کے ساتھ اپنے من چاہے رویے سے پیش آتی تھی اور اب عوام کو خدشہ اس بات کا ہے کہ یہ قانون پولیس کے رویہ کو مزید خطرناک بنا دے گا اور نتیجے میں عوام پہلے سے زیادہ عدم تحفظ کا احساس کرنے لگیں گے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 12/ 2020

  • کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو

    کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔

  • جم گیا یوکرین!

    جم گیا یوکرین!

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹

    روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2020

  • پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو

    پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 12/ 2020

  • بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو

    بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    روس؛ بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر نوو روسیسک (Novorossiysk) میں ایک خوبصورت اور حیرت انگیز منظر جہاں بادل ایک آبشار کی مانند پہاڑوں کی بلندی سے دامن میں بسے شہر کی جانب بہتے دکھاتی دے رہے ہیں۔

  • برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو

    برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹

    روس میں کورونا ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد اب برطانیہ نے بھی منگل کے روز سے کورونا ویکسینیشن کےعمل کا آغاز کر دیا ہے۔

  • امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!

    امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان عوام کو امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کی خاطر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے دوہزار ایک میں دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی تھی مگر انیس سال کا عصہ گزر جانے کے بعد آج نہ صرف یہ کہ دہشتگردی اور بد امنی میں کمی نہیں ہوئی بلکہ ان میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ منشیات کی پیداوار بھی اس حد تک بڑھ گئی ہے جسکی مثال امریکیوں کے آنے قبل افغانستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔