• تجارتی خبریں 09 دسمبر

    تجارتی خبریں 09 دسمبر

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2020

  • سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو

    سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۲

    سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2020

  • تجارتی خبریں 05 دسمبر

    تجارتی خبریں 05 دسمبر

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020

  • آگ کے شعلوں میں فرانس+ ویڈیو

    آگ کے شعلوں میں فرانس+ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2020

  • نیویارک کا تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ویڈیو

    نیویارک کا تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ویڈیو

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    نیویارک کے مینہٹن شہر میں ۱۲۸ سالہ قدیمی اور تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ابھی تک واقعے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ اسکے پاس ایک خالی عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد چرچ تک سرایت کر گئی۔ آگ بجھانے کے لئے کئے گئے آپریشن میں کم از کم چار فائر فائٹرز کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ہفتے کو پیش آیا۔

  • برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو

    برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵

    ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020