• ایریسیبو رصد خانے کی تباہی، ویڈیو کی زبانی

    ایریسیبو رصد خانے کی تباہی، ویڈیو کی زبانی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایریسیبو نامی ایک عظیم بین الاقوامی رصد خانے کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں واقع کرنل یونیورسٹی کی نگرانی میں کام کرتا تھا۔

  • حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل

    حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔

  • ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو

    ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2020

  • جنوبی افریقہ کی ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی لپیٹ میں

    جنوبی افریقہ کی ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی لپیٹ میں

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ڈرپن میں ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے کے بعد لگنے والی اس آگ میں ایک شخص کے زخمی اور چھے افراد کے دھنویں کی زد میں آنے خبر ہے۔ واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

  • روہنگیا مسلمانوں کو ایک بار پھر نقل مکانی کے چیلنج کا سامنا

    روہنگیا مسلمانوں کو ایک بار پھر نقل مکانی کے چیلنج کا سامنا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطالبہ کے باوجود بنگلہ دیش کے حکام نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کا پہلا گروہ چٹاگانگ سے بھاسانچار جزیرے کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو مذکورہ جزیرے کی جانب منتقل کر رہے ہیں جنہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔ منتقلی کا سبب کچھ بھی ہو، مگر یہ طے ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی زندگی ’اجیرن‘ ہو کر رہ گئی ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2020

  • تجارتی خبریں 02 دسمبر

    تجارتی خبریں 02 دسمبر

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2020

  • صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے پر حملہ کر دیا+ ویڈیوز

    صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے پر حملہ کر دیا+ ویڈیوز

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    غاصب صیہونی کالونیو میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔

  • حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو

    حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔