جنوبی افریقہ کی ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی لپیٹ میں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377034-جنوبی_افریقہ_کی_ایک_آئل_رفائنری_بھیانک_آگ_کی_لپیٹ_میں
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ڈرپن میں ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے کے بعد لگنے والی اس آگ میں ایک شخص کے زخمی اور چھے افراد کے دھنویں کی زد میں آنے خبر ہے۔ واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran