-
ہندوستان، رن وے پر طیارہ حادثے کا شکار، 20 ہلاک، درجنوں زخمی+ ویڈیوز
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰ہندوستانی ریاست کیرالا میں ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹوں سمیت کم از کم 20 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
بیروت دھماکے کی مزید ویڈیوز
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہولناک دھماکے کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ نیچے دی گئیں دو ویڈیوز میں دو الگ الگ زاویوں سے نہایت افسوسناک مناظر رکارڈ ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل میں ایک آٹھ منزلہ عمارت نذر آتش
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵مقبوضہ فلسطین کے شہر ایلات میں گزشتہ شب ایک آٹھ منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا، جس کے بعد عمارت کی نچلی منزلوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع نے اب تک دھماکے کی وجہ یا ممکنہ جانی و مالی نقصان کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔
-
لبنان کے لئے بین الاقوامی امداد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳نشرہونے کی تاریخ 06/ 08/ 2020
-
یمنی جیالوں نے جارح سعودیوں کو پھر دھول چٹائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶یمنی جیالوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف مختلف محاذوں پر اپنے کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانے پر مجبور کر دیا۔
-
بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2020
-
یہ ہے صیہونی دہشتگردوں کا حال! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں ہر ممکن شکل میں اپنی استقامت و پامردی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور بسا اوقات طاقت کے نشے میں چور صیہونی دہشتگردوں کو فلسطینی نوجوانوں کے ہلکے پھلکے اقدامات کے سامنے اچھا خاصا خوار ہو جانا پڑ جاتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2020