• فٹبال کے ستارے رونالڈو کو سلام

    فٹبال کے ستارے رونالڈو کو سلام

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    فٹبال کی دنیا کے چمکتے ستارے کریسٹیانو رونالڈو کو دنیا میں سب ہی جانتے ہیں۔

  • امریکا، یہودی عبادت خانے پرچاقو سے حملہ + ویڈیو

    امریکا، یہودی عبادت خانے پرچاقو سے حملہ + ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵

    امریکا کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

  • ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں، پڑوسیوں کے لئے دوستی کا پیغام + ویڈیوز

    ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں، پڑوسیوں کے لئے دوستی کا پیغام + ویڈیوز

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحری خطرات کے پیش نظر ایران ، روس اور چین نے مشترکہ بحری مشقیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہندوستان،علماء بھی نکلے طلبہ کی حمایت میں + ویڈیوز

    ہندوستان،علماء بھی نکلے طلبہ کی حمایت میں + ویڈیوز

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • برق رفتار کنگ فو ماسٹر ۔ ویڈیو

    برق رفتار کنگ فو ماسٹر ۔ ویڈیو

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    یہ ہیں چین کے 28 سالہ جانگ چینگ کیانگ جو مارشل آرٹ کونگ فو کے ماہر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 18 سال یہ مہارت حاصل کرنے پر صرف کئے ہیں۔اس وقت وہ برق رفتاری سے پانی پر چلنے کی توانائی رکھنے کے علاوہ اور بھی بہت سی حیرت انگیز توانائیوں کے مالک ہیں۔

  • متنازع قوانین کے خلاف عوامی مظاہرے تیز+ ویڈیوز

    متنازع قوانین کے خلاف عوامی مظاہرے تیز+ ویڈیوز

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱

    پورے ہندوستان میں متنازع قانون سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو

    صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونی ٹولے کے دہشتگردوں نے چار اور فلسطینی خواتین کو گرفتار کر لیا۔فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صیہونی ٹولہ بیس سے زائد خواتین کو گرفتار کر چکا ہے اور اس طرح صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد قریب ستر ہو چکی ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو

    صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں میں دھماکے کی آواز سنی جانے کے بعد خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور عسقلان میں تقریر کر رہے صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو تقریر چھوڑ کر فورا پناہگاہ جانے پر مجبور ہو گئے۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کیا گیا ہے۔

  • عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰

     یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

  • العیساویہ بستی میں صیہونی ٹولے کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    العیساویہ بستی میں صیہونی ٹولے کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸

    مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بسی فلسطینیوں کی العیساویہ بستی پر ایک بار پھر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا اور چند فلسطینی مکانات کو مسمار کر دیا۔اس موقع پر صیہونیوں اور فلسطینی باشندوں میں ٹکراؤ بھی ہوا۔ صیہونی دہشتگرد فلسطینی علاقوں میں خوف و ہراس کا ماحول بنائے رکھنے کے لئے انسانی اقدامات کرتے رہتے ہیں۔