-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
-
انسانی زندگی کے موثرترین معنی | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟
-
جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸یورپ بالخصوص برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں آئے دن اسلام دشمنی کی عکاسی کرنے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔حال ہی میں اسلام و مسلمان مخالف ایک واقعہ برطانیہ کی سڑکوں پر سامنے آیا ہے جہاں سٹی بس میں سوار ایک محجبہ (باپردہ) خاتون پر دو نسل پرست اور اسلام مخالف عناصر نے دھاوا بول کر اسکے ساتھ مار پٹائی کی۔ان دونوں افراد کو کہ جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل تھی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
صیہونی خباثت! ۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸اس ویڈیو میں صیہونی بدمعاشوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو مقبوضہ فلسطین میں رات کے وقت اپنے چہروں کو ڈھکے گلی کوچوں میں آوارہ گردی کرتے پھر رہے ہیں اور ساتھ ہی راستے میں کھڑی فلسطینی باشندوں کی گاڑیوں کو پنکچر کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ پر اپنا غصہ اتارتے لوگ + ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے پوری دنیا ناراض ہے۔
-
فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶اس ہفتے بھی جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے سرحدی علاقے میں اکٹھا ہو کر اپنی مادر وطن کی مکمل آزادی کے لئے جد و جہد کی۔ اس ہفتے با وردی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب کم از کم چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ مارچ دوہزار اٹھارہ سے جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی دیوار بھی بے سود رہی + ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تو بنا دی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
-
اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔
-
خود باوری کا بہترین نمونہ، ہم کر سکتے ہیں + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے اندرون ملک تیار کیے جانے والے تین الٹرالائٹ جاسوسی اور تربیتی طیارے بحریہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔