• اسے کہتے ہیں حب نفس ۔ ویڈیو

    اسے کہتے ہیں حب نفس ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    ایک ڈرائیور جسے صرف اپنی جان کی فکر تھی!

  • رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !

    رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔

  • بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو

    بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔

  • ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو

    ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔

  • گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں ہے !!

    گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں ہے !!

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷

    آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟

  • سگریٹ نوشی کے نقصانات - ویڈیو

    سگریٹ نوشی کے نقصانات - ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴

    اس ویڈیو میں سگریٹ کے 20 پیکٹوں کے انسان کی صحت پر تباہ کن اثرات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

  • ہم مظلوم ضرور ہیں،مگر کمزور نہیں! ۔ ویڈیو

    ہم مظلوم ضرور ہیں،مگر کمزور نہیں! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی:’’ہم مظلوم ضرور ہیں مگر کمزور نہیں ہیں،بالکل ویسے ہی جیسے امیر المومنین علی علیہ السلام اُس دور کے سب سے بڑے مظلوم تھے مگر ساتھ سب سے قوی شجاع اور بہادر شخص بھی تھے‘‘۔ ایران نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران اپنے ہزاروں اور لاکھوں عزیروں کا نذرانہ ضرور پیش کیا ہے،مگر کبھی دشمن کے سامنے ہار نہیں مانی اور مسلسل دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر اسکے مقابلے پر ڈٹا رہا اور اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔

  • بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو

    بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہیوں نے دنیا بھر میں داداگری کرنے والے امریکہ کے سب سے پیشرفتہ اور مہنگے جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرا کر اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔

  • ٹینس جو فٹبال بن گیا ۔ ویڈیو

    ٹینس جو فٹبال بن گیا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    جب ٹینس پلیئر کے ہاتھ سے ریکٹ چھوٹا تو اُس نے ٹینس بال کا فٹبال بنا دیا۔

  • امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!