-
ایران،صوبۂ گلستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷گزشتہ ہفتے ایران کے صوبے گلستان میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب شہروں آققلا اور گمیشان میں سیلاب آ گیا۔بعض علاقوں میں ڈیڑھ میٹر تک پائی کی اونچائی دیکھی گئی۔اس وقت متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام زوروں پر جاری ہے۔
-
فلسطینیوں پرصیہونی فوجیوں کی جارحیت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان میں امریکی وزیر کی سبکی ہوئی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
-
بارگاه رضوی میں عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز 1398 ہجری شمسی کی مناسبت پرخصوصی ویڈیو پیغام !
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ
-
نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نسل پرست دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد مسلمان شہید ہو گئے تھے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - شام کو ایران اور عراق کی ہمراہی پر فخر ہے
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2019
-
برزخ کیا ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱برزخ: دنیا اور آخرت کے درمیان والا عالم کہ جسے عالم مثال یا عالم قبر بھی کہتے ہیں۔