-
علی (ع) والوں کی عیاشیاں ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ایران میں عید نوروز کی آمد آمد ہے اور ہجری کا نیا شمسی سال آنے کو ہے۔اس موقع پر سبھی لوگ سیر و سیاحت یا دیگر تفریحی پروگراموں کے لئے خود کو آمادہ کر رہے ہیں تاکہ عید کی چھٹیوں کو ہنستے کھیلتے اپنے گھر والوں، بال بچوں یا دوستوں کے ساتھ گزار سکیں۔مگر کچھ لوگوں نے اپنے آقا و مولا علی (ع) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید کے ایام میں بھی رضاکار فورس بسیج کے ایسے پروگراموں میں حصہ لینے کو ترجیح دی ہے جن کے ذریعے ملک کے محروم علاقوں کو آباد اور وہاں کے باشندوں میں خوشیاں بانٹی جاتی ہیں۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - غیر ملکی افواج شام سے باہر نکلیں: جنرل باقری
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2019
-
ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸روس میں ام ام اس ہیوی ویٹ مقابلوں میں گزشتہ شب ایران کے نامور باکسر امیر علی اکبری نے امریکن باکسر شیلٹن گریوز کو ناک آوٹ کر دیا۔ جیتنے کے بعد انہوں نے یا حیدر کرار کے فورہیڈ بینڈ اور پرچم ایران کے ساتھ خوشی منائی۔ دلچسپ مقابلہ دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - نیوزی لینڈ سانحہ پر ایران کی تعزیت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 16/ 03/ 2019
-
ایفل ٹاور نے بھی سوگ منایا ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں فرانس کے معروف سیاحتی عجوبے ایفل ٹاور کی لائیٹوں کو بھی بند کر دیا گیا۔
-
نسل پرسٹ آسٹریلئن سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑا ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵نسل پرسٹ اور اسلام مخالف آسٹریلئن سینیٹر فریسر ایننگ کے سر پر ایک نوجوان نے انڈا پھوڑا۔ یہ اقدام ایننگ کے اُس بیان کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار خود مسلمانوں کو بتاتے ہوئے کہا تھا:اس حملے کی وجہ دیوانے مسلمانوں کی مہاجرت ہے۔مسلمان خود مجرم ہیں اور اسلام فاشیزم کی صف ہے!!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - نیوزیلینڈ: مساجد میں مسلمانوں کا قتل عام
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 03/ 2019
-
صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔