• زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !

    زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸

    رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ

    دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2019

  •   وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu

    وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ:  پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔

  • سعودیہ اور امارات کو وارننگ  | Farsi Sub Urdu

    سعودیہ اور امارات کو وارننگ | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶

    سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - حکومت آل سعود، پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر

    دنیا 100 سیکنڈ میں - حکومت آل سعود، پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2019

  •  بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ

    بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳

    کرگل سے سحر نیوز رپورٹ

  • خطّے کی طاقتور حکومت  | Arabic Sub Urdu

    خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳

     سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ 

  • مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی- !

    مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی- !

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔

  • سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ نا منظور!

    سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ نا منظور!

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱

    اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔  ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-

  •  خائن حرمین شریفین !

    خائن حرمین شریفین !

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔