-
اربعین، اسلام کی طرف دعوت! | Farsi sub Urdu
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵ایام اربعین میں پوری دنیا سے اس قدرعزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا در اصل اسلام کی طرف دعوت کا ایک منفرد انداز ہے۔ ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
-
سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایک جدید پیغام | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۹ہلاکت کی جانب گامزن معاشرے کو ایک سہارے کی ضرورت تھی، جسے اسلامی انقلاب نے پیش کیا۔ اسلامی انقلاب کا وہ نیا پیغام کیا تھا؟ کیا دنیاوی ترقی کے ساتھ ساتھ خدا کی رضا حاصل کرنا ممکن ہے؟
-
راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے- رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی اہم گفتگو ملاحظہ کیجئے
-
حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کہ جس میں حضرت سلمان محمدیؑ کے بارے میں امام صادقؑ کی ایک روایت کو بیان فرما رہے ہیں۔۔
-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
پہلے اپنی تربیت کریں !
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۷جو بھی خود کو عوام کا پیشوا اور رہنما قرار دے اُسے چاہئیے کہ کسی دوسرے کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم سے آراستہ کرے۔۔
-
سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2018