-
امریکہ کو چین اور روس کی نصیحت
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷چین اور روس نے مشرقِ وسطیٰ کے علاقے میں مزید امریکی فوج بھیجنے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (پہلا حصہ)
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸الشرق الاوسط اخبار نے ایک خبر شائع کی ہے کہ سعودی عرب اور خلیج فارس تعاون کونسل کے دیگر رکن ممالک نے رضا مندی ظاہر کر دی ہے کہ ان کی سرزمین اور سمندری علاقوں پر امریکا اپنے فوجیوں کو پھر سے تعینات کر سکتا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے فوری اجلاس کی کال پر یمن کا رد عمل
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو چکی ہے، قطری وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے اور اس میں جان باقی نہیں رہی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کی صرف ظاہری شکل باقی بچی ہے اور اس کا میکنیزم ناکارہ ہو گیا ہے۔
-
منی لانڈرنگ کے الزامات پر کویت اور متحدہ عرب امارات میں ٹھنی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷کویت نے متحدہ عرب امارات میں روکی گئی پانچ سو ملین ڈالر کی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے اور وہ اپنے ارکان کے معاملات کو بھی حل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک کا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قطر اور چارعرب ملکوں کے اختلافات میں شدت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس کے عرب ملکوں کا بحران
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ